Real Social News Blooger

Here All Social News

Real Social news Is the Place For All social News.

Monday, 2 June 2014

جماعت اسلامی کے رہنما نصراللہ شجیع بچے کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب گئے

نصر اللہ شجیع عثمان پبلک اسکول کے بچوں کے ساتھ پشاور گئے تھے جہاں ایک بچہ پاؤں پھسلنے کے باعث دریا میں جاگرا، معراج الہٰدی صدیقی فوٹو؛فائل پشاور:  بالاکوٹ میں جماعت اسلامی کے رہنما نصراللہ شجیع بچے کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر نصراللہ شجیع  بالا کوٹ میں دریا میں ڈوبنے والے بچے کو بچاتے بچاتے پانی کے تیز بہاؤ کے باعث خود بھی دریا میں ڈوب گئے جن کی تلاش کے لئے ریسکیو  آپریشن جاری ہے جب کہ بچے کی لاش نکال لی گئی۔ جماعت...

Site Search