Real Social News Blooger

Here All Social News

Real Social news Is the Place For All social News.

Best Social News Blog

Best Blog For News

Welcome To Real Social News

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.This theme is Bloggerized by Lasantha Bandara - Premiumbloggertemplates.com.

All Type Of Books

Real Social News You can read here also all type of books.

Our Aim To Provide Right News

Real Ssocial News Best Blog For News.

Tuesday, 18 March 2014

Mira and Cp Nveed New Scandal

اداکارہ اور کیپٹن نوید کی فحش وڈیو اخلاقیات اور اسلامی تعلیمات کے منافی ہے اور اس سے ملک کی دنیا بھر میں بدنامی ہوئی، درخواست گزار فوٹو:فائل
لاہور: سیشن کورٹ نے فحش وڈیو کیس میں اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی فحش وڈیو کے خلاف لاہور کے ایک شہری نے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ وڈیو اخلاقیات اور اسلامی تعلیمات کے منافی ہے اور اس کے منظر عام پر آنے سے پاکستان کی دنیا بھر میں بدنامی ہوئی اور ملک کا وقار مجروح ہوا ہے۔
کیس کی گزشتہ سماعت کے دوران عدالت نے میرا کو ذاتی طور پر آج پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم عدالت کی طلبی کے باوجود میرا اور کیپٹن نوید پیش نہ ہوئے اور نہ ہی ان کے وکلا کی جانب سے اس حوالے سے کوئی جواب پیش کیا گیا جس پر عدالت نے دونوں کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم دیا۔

Sunday, 16 March 2014

Mlasiya plane new story


القاعدہ کے سابق رکن نے دعوی کیا ہے کہ ملائیشیاء کے ہائی جیک ہونے والے طیارے کے پیچھے ملائیشین دہشت گردوں کا ہاتھ ہے جب کہ پولیس ریڈ کے دوران طیارے کے پائلٹ کے گھر سے مشکوک چیزیں ملنے سے تفتیش کا رخ اپوزیشن کے حامی پائلٹ ظاہری احمد کی طرف مڑ گیا ہے۔
ملائیشین فلائیٹ ایم ایچ 370 کی گمشدگی مزید پراسرار ہوتی جا رہی ہے اور اب برطانوی اخبار ٹیلی گراف انکشاف کیا ہے کہ القاعدہ کے سابق رکن نے اسامہ بن لادن کے داماد کے مقدمہ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا کہ ملائشیاء کی تنظیم کے چار پانچ افراد طیارہ ہائی جیک کرکے نائن الیون کی طرح کی دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں ملوث ہیں، ان میں ایک پائلٹ بھی شامل تھا، ساجد بادات نامی اس شخص نے ان سے ملنےاور انہیں شو”بم” فراہم کرنے کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے کے لئے اسے افغانستان میں ایک ٹریننگ کیمپ کے دوران کہا گیا تھا۔ بادات کے مطابق طیارہ ہائی جیک کرنے کی منصوبہ بندی بھی نائن الیون کے ایک ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کی جانب سے کی جا رہی تھی۔ جس نے دنیا بھر کی اونچی عمارتوں کی ایک فہرست بنا رکھی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ طیارے کے مواصلاتی نظام کو دانستہ طور پر بند کرنا اور پھر اسے واپس موڑے جانے جیسے انکشافات کے تناظر میں اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دہشت گرد ملائشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور میں موجود دنیا کی اونچی عمارتوں میں شامل پٹروناس ٹاور کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
دوسری جانب ایک اور برطانوی جریدے مرر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ طیارے کے پائلٹ کیپٹن ظاہری احمد جو اپوزیشن پارٹی کے حمایتی ہیں انہوں نے حکومت مخالف احتجاج کے طور پر طیارے کو اغواء کیا ہو۔ پائلٹ کے گھر چھان بین کے دوران پتہ چلا کہ اسکی اہلیہ اور تین بچے واقعےسے ایک دن پہلے گھر چھوڑ کر کہیں اور جا چکےہیں۔ پائلٹ ظاہری احمد نے بوئنگ ٹرپل سیون کا سمولیٹر بھی گھر میں بنا رکھا تھاجب کہ گھر سے برآمد ہونے والے دو لیپ ٹوپ میں سے ایک میں سمولیٹر سے متعلق ڈیٹا بھی پایا گیا ہے۔
ملائشیاء کی اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس معاملے میں اپوزیشن کو نہیں گھسیٹنا چاہیئے۔ادھر چین بھی کوئی واضح جواب نہ دینے پر ملائیشین حکومت سے نالاں نظر آتا ہے۔
واضح رہے کہ کوالمپور سے بیجنگ جانے والا ایم ایچ 370 نامی ملائیشین ایئرلائنز کا طیارہ گزشتہ جمعے اور ہفتے کی درمیان رات دوران پرواز اچانک لاپتہ ہو گیا تھا اور تب سے اس جہاز کی تلاش کا کام جاری ہے تاہم ابھی تک اس میں کامیابی حاصل نہیں ہو پائی۔

Saturday, 15 March 2014

Visa scandal

نیویارک: امریکی عدالت نے ویزا فراڈ کیس میں نیویارک میں تعینات بھارتی سفارت کار دیوانی کھوبراگا ڑے پر ایک بار پھر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقامی عدالت نے نیویارک میں واقع قونصل خانے میں تعینات بھارتی سفارت کار پر ویزر فراڈ کیس میں ان کی غیر موجودگی میں ایک بار پھر فرد جرم عائد کر دی ہے، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دیویا نی کھوبرا گاڑے نے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک گھریلو ملازمہ کو نوکری پر رکھا، دیویانی اس سے ہفتے میں 100 گھنٹے تک کام لیتی تھی اور اس کی تنخواہ صرف ایک ڈالر فی گھنٹہ کے قریب رکھی گئی تھی جو امریکی قوا نین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ واضح رہے کہ 2روز قبل نیو یارک کی ہی ایک عدالت نے دیویانی کھوبرا گاڑے کو سفارتی استثنی ہونے کے باعث پرویزا فراڈ کیس میں بری کردیا تھا۔ دیویانی کو دسمبر 2013 کو نیویارک سے گرفتار کر کے ان کی برہنہ تلاشی لی گئی تھی جس پر بھارت اور امریکا کے سفارتی تعلقات میں تناؤ بڑھ گیا تھا۔

Friday, 7 March 2014

Kadafi Son

Thar Kahit

Kashmiri Students In india

Tuesday, 4 March 2014

Amazing Coloumn

Site Search