Real Social News Blooger

Friday 14 February 2014

Valintaine Day in PAkistan

فیصل آباد: ویلنٹائن ڈے والے دن بچنا اے حسینوں لو میں آگیا جیسے آنکھوں میں سپنے سجائے لڑکیوں کے کالجز کے باہر کھڑے منچلوں کو پولیس نے حوالات کی سیر کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے گورنمنٹ مدینہ ٹاؤن کالج اور دیگر پرائیویٹ کالجز کی پرنسپلز نے پولیس کو شکایت کی کہ منچلوں کی بڑی تعداد ویلنٹائن ڈے منانے کے لئے کالج کے باہر جمع ہے جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے درجنوں نوجوانوں کو حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق نوجوان ویلنٹائن ڈے منانے کے لئے کالجز کے باہر پہنچے تھے جن میں سے کئی لڑکوں نے سرخ کپڑے پہن کر ہاتھوں میں پھول تھام رکھے تھے>

0 comments:

Post a Comment

Site Search